پ کا تعاون تعلیم، کھانا، صحت کی دیکھ بھال اور پناہ گاہ فراہم کرتا ہے۔ آپ ایک بچے کی مکمل کفالت کر سکتے ہیں یا متعدد بچوں اور پروگراموں کی مدد کے لیے کھلا عطیہ کر سکتے ہیں۔
تعارفِ ادارہ
ہم کون ہیں۔
رحمتُ الاطفال ایک غیر منافع بخش فلاحی ادارہ ہے جو یتیم، نادار اور بے سہارا بچوں کی کفالت، تعلیم اور تربیت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
ہمارا مقصد ان بچوں کو محرومیوں سے نکال کر ایک محفوظ، باوقار اور روشن مستقبل کی طرف لے جانا ہے۔
ہمارا ماننا ہے کہ ہر بچہ معاشرے میں کسی دوسرے بچے کی طرح محبت، دیکھ بھال، تعلیم اور مواقع کا مستحق ہے۔
ابھی عطیہ کریں
ہمیں کال کریں:
03208645040